اتوار, جنوری 26, 2025
اشتہار

خواتین ٹیچرز اور طلبا سے مبینہ زیادتی کرنے والا پرنسپل پکڑا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

شیخوپورہ میں خواتین ٹیچرز اور طلبا سے مبینہ زیادتی کرنے والے اسکول پرنسپل کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں طلبا نے ملزم کی حرکات سے متعلق والدین کو بتایا جس پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

نجی اسکول پرنسپل ارسلان کے زیادتی کی ویڈیوز فروخت کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

- Advertisement -

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر بلیک میل بھی کرتا تھا جب کہ ملزم کے موبائل سے 150 نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں اور تفتیش جاری ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں