تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

شیخوپورہ : ریسکیو ٹیم نے15فٹ لمبا اژدہا زندہ پکڑلیا، وائلڈ لائف کے حوالے کیا جائے گا

شیخوپورہ : خوفناک اژدہے نے دہشت پھیلادی،15فٹ لمبا اژدہا دیکھ کر لوگوں کے اوسان خطا ہوگئے، اینیمل ریسکیو کی ٹیم نے اژدہے کو زندہ پکڑ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے ٹھٹہ تارڑاں فیصل آباد روڑ پر نہر کے پل پر بڑا سانپ (ازدہا) نکل آیا، جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

اژدہے کی لمبائی پندرہ فٹ اور وزن پچاس کلو گرام تھا، علاقہ مکینوں کی فوری اطلاع پر اینیمل ریسکیو ٹیم جلد ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،1122ریسکیو ٹیم کے رضاکاروں نے کافی تگ و دو کے بعد اژدہے کو زندہ پکڑ کر قید کر لیا, ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ اژدھا وائلڈ لائف کے حوالے کردیا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -