اب آپ کے فیض یاب ہونے کا وقت گزر چکا ہے، شیری رحمان کی پی ٹی آئی پر تنقید

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب آپ کے فیض یاب ہونے کا وقت گزر چکا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس کے … اب آپ کے فیض یاب ہونے کا وقت گزر چکا ہے، شیری رحمان کی پی ٹی آئی پر تنقید پڑھنا جاری رکھیں