کچے کے ڈاکوؤں نے رشتے کا جھانسہ دے کرپورا خاندان اغوا کرلیا

سکھر : کچے کے ڈاکوؤں نےرشتے کا جھانسہ دے کر پورا خاندان اغوا کرلیا، جس میں دو مرد دو خواتین اور چار بچے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کے رہائشی خاندان کو رشتے کا جھانسہ دیکر مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا، مائیکرو کالونی کے رہائشی اعجاز سیال نے خاندان کے 8 افراد کے … کچے کے ڈاکوؤں نے رشتے کا جھانسہ دے کرپورا خاندان اغوا کرلیا پڑھنا جاری رکھیں