پیر, مارچ 17, 2025
اشتہار

جیل کے اندر قیدی کی مبینہ طور پر تشدد سے موت

اشتہار

حیرت انگیز

شکارپور کی ڈسٹرکٹ جیل میں مبینہ تشدد سے قیدی جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ جاں بحق قیدی کی شناخت واحد بخش چاچڑ کے نام سے ہوئی ہے، قیدی کی لاش پولیس  نے سول اسپتال کے سرد خانے منتقل کردی۔

ذرائع کے مطابق قیدی کی ہلاکت مبینہ طور پر جیل میں تشدد سے ہوئی ہے تاہم اس حوالے سے جیل سپرینٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ قیدی کچھ دن سے بیمار تھا، رات دیر طبیعت خراب ہونے پر اسے سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں