چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر شعیب اختر کا دوٹوک بیان

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے معاملے پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی دو ٹوک بیان دے دیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے نئے فارمولے پر بھی بھارت کا اعتراض سامنے آگیا، گیند اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کورٹ میں ہے۔ بھارت نئے فارمولے پر بھی راضی نہیں ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیش … چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر شعیب اختر کا دوٹوک بیان پڑھنا جاری رکھیں