شعیب اختر نے بھارتی خاتون اینکر کو کھری کھری سنادیں

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی خاتون اینکر کو کھری کھری سنادیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر … شعیب اختر نے بھارتی خاتون اینکر کو کھری کھری سنادیں پڑھنا جاری رکھیں