جمعرات, مئی 21, 2026
اشتہار

شعیب اختر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر شعیب اختر نے تصویر شیئر کی جس میں وہ احرام باندھے حرم میں موجود ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ ’الحمدللہ عمرہ ادا کرلیا ہے۔

شعیب اختر نے پاکستان اور سیلاب سے متاثر تمام افراد کے لیے دعا بھی کی۔

سابق کرکٹر کو مداحوں کی جانب سے عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی جارہی ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں