روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبروں پر شبھمن گل نے لب کشائی کردی

دبئی: بھارتی ٹیم کے اوپنر بیٹر شبھمن گل کا کہنا ہے کہ روہت شرما کی ریٹائرمنٹ پر ڈریسنگ روم میں کوئی بات نہیں ہوئی۔ دبئی میں کل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل دبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے کھیلا جائے … روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبروں پر شبھمن گل نے لب کشائی کردی پڑھنا جاری رکھیں