ویرات کوہلی کی فٹنس پر شبھمن گل نے لب کشائی کردی

بھارتی ٹیم کے نائب کپتان شبھمن گل نے ویرات کوہلی کی فٹنس کے بارے میں لب کشائی کردی ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شبھمن گل نے ویرات کوہلی کی فٹنس کے بارے میں خدشات کو دور کرتے ہوئے کہا کہ بلے باز ٹھیک ہیں اور اتوار کو انہیں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون … ویرات کوہلی کی فٹنس پر شبھمن گل نے لب کشائی کردی پڑھنا جاری رکھیں