روہت شرما ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے بھی فارغ، نیا بھارتی کپتان کون ؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما کو بی سی سی آئی نے ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی فارغ کردیا۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کی جگہ اب شبھمن گل کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی ہے جب کہ وہ … روہت شرما ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے بھی فارغ، نیا بھارتی کپتان کون ؟ پڑھنا جاری رکھیں