شبھمن گل نے سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبھمن گل نے انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کرکے سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ایجبسٹن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارت کے کپتان شبھمن گل نے ڈبل سنچری اسکور کرکے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ لیڈز ٹیسٹ میں سنچری اسکور … شبھمن گل نے سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں