تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم، ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ رکاوٹ بن گئی

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

سدھو موسے والا کے نوجوان مداح نے زہر پی لیا

ممبئی: بھارتی ریاست پنجاب میں قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہانے والے معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے نوجوان مداح نے زہر پی لیا۔

بھارت میں کے مطابق گلوکار سے سیاستدان بننے والے سدھو موسے والا کے نوجوان مداح نے فینائل پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی۔ نوجوان اس وقت انتہائی تشویش ناک حالت میں اسپتال میں داخل ہے۔

مزید پڑھیں: سدھو موسے والا کس سے شادی کرنے والے تھے؟

پنجاب کے شہر موہالی سے تعلق رکھنے والا اوتار سنگھ بڑا فین ہے جو گلوکار کی موت کی خبر برداشت نہ کر سکا۔ وہ اکثر سدھو موسے والا کے گانے سنا کرتا تھا اور گلوکار کے نام والی ٹی شرٹ پہنتا تھا۔

خیال رہے کہ دو روز قبل ریاست پنجاب کی ڈسٹرک مانسہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سدھو موسے والا کو قتل کر دیا تھا۔ حادثے کے وقت وہ اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔

مزید پڑھیں: گلوکار کے آخری گانے میں اپنی موت کا حوالہ

گلوکار کے کروڑوں چاہنے والے تھے وہ نوجوانوں میں بے حد مقبول تھے۔ ان کے گانے بھارت کے علاوہ پاکستان میں بھی پسند کیے جاتے تھے۔ سدھو موسے والا نے 2021 میں بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Comments

- Advertisement -