بابر اعظم کی ناکامی اور اپنوں کی تنقید پر سدھو نے کونسی داستانی سنائی؟

بھارت کے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستابی بیٹر بابر اعظم کی ناکامی اور ان پر پاکستانیوں کی تنقید پر ایک لوک داستان سنائی ہے۔ بھارتی اسپورٹس چینل پر اظہار خیال کرتے ہوئے سابق بھارتی بیٹر نے کہا کہ جب اپنے نشتر چلاتے ہیں تو بڑا چبھتا ہے، انھوں نے پرانی ہندی لوک داستان … بابر اعظم کی ناکامی اور اپنوں کی تنقید پر سدھو نے کونسی داستانی سنائی؟ پڑھنا جاری رکھیں