منگل, مارچ 25, 2025
اشتہار

پاکستان اور سعودی عرب کے ایم او یو پر دستخط

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض: سعودی عرب اور پاکستان میں آئی ٹی شعبے میں دوطرفہ تعاون کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر عمر سیف اور انجینئر عبداللہ عامرالسواحہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پاکستانی سفیر احمدفاروق ،سعودی حکام ،آئی ٹی ماہرین شریک تھے۔

ملاقات کے بعد دو طرفہ باہمی ایم او یو پر دستخط کیے گئے جب کہ پاکستان اور سعودی عرب آئی ٹی شعبےمیں ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

دونوں ممالک نے اتفاق کیا کہ آئی ٹی شعبے میں پرائیویٹ سیکٹر کو بھی فروغ دیں گے معاہدے میں ڈیجیٹل اکانومی کا دو طرفہ معاہدہ بھی شامل ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں