ہفتہ, جون 6, 2026
اشتہار

سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز حاصل کرلیے

اشتہار

حیرت انگیز

ہرارے: زمبابوے کے اسٹار آل راؤنڈر سکندر رضا نے زمبابوے کے سالانہ نیشنل اسپورٹس ایوارڈز میں دو بڑے اعزازات اپنے نام کرلئے۔

رپورٹس کے مطابق اسٹار آل راؤنڈر سکندر رضا کو تقریب میں ’اسپورٹس مین آف دی ایئر‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اس کے علاوہ اسٹار آل راؤنڈر ’اسپورٹس پرسن آف دی ایئر‘ کا دوسرا بڑا اعزاز بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے۔

معروف اسٹار آل راؤنڈر کی حالیہ کارکردگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں ان اعزازات سے نوازا گیا ہے۔

سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کیلیے 391 رنز، بنگلہ دیش کو تاریخی فتح کیلیے 8 وکٹیں درکار

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں