سلمان خان کی فلم ”سکندر“ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بھارتی انڈسٹری کے معروف اداکار سلمان خان کی فلم ”سکندر“ کی ریلیز کے حوالے سے مداحوں کی بے چینی اپنے اختتام کو پہنچ گئی، فلم کی ریلیز کی تاریخ کے حوالے بتا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی ریلیز میں دو ہفتے سے بھی کم وقت ہے جبکہ دبنگ خان کے مداحوں … سلمان خان کی فلم ”سکندر“ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں