تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

بابا گورو نانک کا 553 واں جنم دن : ہزاروں سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

لاہور : سکھوں کے روحانی پیشوا گورونانک کے553ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے ہزاروں سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق سکھوں کے روحانی پیشوا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے تقریباََ تین ہزار کے قریب سکھ یاتری بھارت سے پاکستان پہنچ گئے۔

سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے، واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کا پرتپاک استقبال گیا گیا۔

بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ کر بہت خوش دکھائی دے رہے تھے، ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں لاہور جیسا شہر نہیں دیکھا۔

بابا گورونانک کے جنم دن کی مرکزی تقریب 8 نومبر کو گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں ہوگی۔

بھارتی سکھ یاتری پاکستان میں اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد 15 نومبر کو واہگہ کے راستے ہی واپس بھارت روآنہ ہوں گے۔

Comments

- Advertisement -