واشنگٹن میں سکھوں نے پاکستان کی حمایت میں بھارتی وفد کا راستہ روک لیا

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں سکھوں نے پاکستان کی حمایت میں نہ صرف بھارتی ترنگا روندا بلکہ وفد کا راستہ بھی روک لیا۔ پاکستان خالصتان اتحاد بھارتی پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دے رہا ہے، پاکستان کی حمایت میں سکھ فار جسٹس نے واشنگٹن میں بھارتی وفد سے سامنا کیا۔ خالصتان ریفرنڈم کے کارکنان نے … واشنگٹن میں سکھوں نے پاکستان کی حمایت میں بھارتی وفد کا راستہ روک لیا پڑھنا جاری رکھیں