سائمن ڈول نے بابر اعظم کی سنچری پر کیا کہا؟

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اپنی پہلی سنچری بنانے والے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ذاتی سنگ میل کے لیے سست ہو گئے تھے ۔ پنڈی میں میچ کی کمنٹری کے دوران سائمن ڈول نے بابر اعظم کی سنچری … سائمن ڈول نے بابر اعظم کی سنچری پر کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں