ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق سمپسن کارٹون کی پیش گوئی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے نے جہاں عالمی توجہ سمیٹ لی ہے، وہیں سمپسن کارٹون کا ایک منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سمپسن کارٹون میں سابق امریکی صدر کو لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جس میں وہ آنکھیں بند کئے ہوئے ہیں۔ صارفین کے … ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق سمپسن کارٹون کی پیش گوئی پڑھنا جاری رکھیں