سندھ کابینہ کو ڈیجیٹل کر دیا گیا

کراچی (23 ستمبر 2025): سندھ کابینہ کو ڈیجیٹل کر دیا گیا ہے اب کابینہ اجلاس میں فائلوں کے بجائے آئی پیڈز دکھائی دیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ کابینہ کو ڈیجیٹل کر دیا گیا ہے اور تمام کابینہ ارکان کو آئی پیڈز فراہم کر دیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی … سندھ کابینہ کو ڈیجیٹل کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں