وزیر اعلیٰ سندھ نے ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے انعام دے دیا

وزیر اعلیٰ سندھ سے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ملاقات کی اس موقع پر مراد علی شاہ نے انہیں 5 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے والے جیولن ہیرو ارشد ندیم صوبائی وزیر ناصر شاہ … وزیر اعلیٰ سندھ نے ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے انعام دے دیا پڑھنا جاری رکھیں