جمعرات, جون 18, 2026
اشتہار

سندھ کا خطرناک ڈاکو جیئندکوش مارا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

صادق آباد: پولیس مقابلے  کے دوران  سندھ کا خطرناک ڈاکو جیئندکوش مارا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سرحدی چیک پوسٹ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، اس دوران  سندھ کا خطرناک ڈاکو جیئندکوش مارا گیا۔

پولیس کا بتاناہے کہ جیئندکوش ہنی ٹریپ، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، جس سے اسلحہ برآمد ہوا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں