سندھ کے علاقے طوفانی بارش کے بعد سیلاب کی لپیٹ میں

سندھ میں طوفانی بارشوں کا اسپیل تباہی کی داستانیں چھوڑ گیا ہے اور متعدد علاقے سیلاب کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ کے علاقے کئی روز کی طوفانی بارشوں کے بعد اب سیلابی پانی کی لپیٹ میں ہیں۔ بارشیں تباہی کی داستانیں چھوڑ گئی ہیں۔ مکانات گر گئے … سندھ کے علاقے طوفانی بارش کے بعد سیلاب کی لپیٹ میں پڑھنا جاری رکھیں