اتوار, دسمبر 8, 2024
اشتہار

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز کھلے رکھنے سے متعلق بڑا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

سندھ حکومت نے شاپنگ مالز سات روز کھولنے کا اعلان کر دیا۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں شاپنگ مالز کی ہفتہ وار بندش ختم کر دی گئی۔ حکومت نے پورے ہفتے مالز کھلے رکھنے کی اجازت دے دی۔

- Advertisement -

محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق مالز کو سخت ایس او پی پر عملدرآمد کرنا لازمی ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ حکم نامہ ہاٹ اسپاٹ ایریا میں یہ فیصلہ مالز پر لاگو نہیں ہوگا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں