بدھ, جنوری 21, 2026
اشتہار

سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

سندھ حکومت نے 25 دسمبر یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ حکومت یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

26 دسمبر کو مسیحی ملازمین کے لیے جزوی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

25 دسمبر بروز جمعرات کو سندھ حکومت کے ماتحت ادارے اور سرکاری اور نجی اسکولوں میں تعطیل ہوگی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں