سندھ میں اچھے حکمران ہوتے تو کراچی حقیقت میں پیرس ہوتا: (ن) لیگ

کراچی (26 جولائی 2026): مسلم لیگ (ن) نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں اچھے حکمران ہوتے تو کراچی حقیقت میں پیرس ہوتا۔ ترجمان (ن) لیگ سندھ اسد عثمانی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی خدمت نہیں بلکہ کرپشن کر رہی ہے، پچھلے 18 سال … سندھ میں اچھے حکمران ہوتے تو کراچی حقیقت میں پیرس ہوتا: (ن) لیگ پڑھنا جاری رکھیں