منگل, جون 9, 2026
اشتہار

سندھ کے طلبہ کالجز میں آن لائن داخلہ کیسے حاصل کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

سندھ کے طلبہ آن لائن ایپ کے ذریعے کالجز میں داخلہ باآسانی حاصل کرسکتے ہیں۔

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کا کالجز میں داخلے کے لیے آن لائن ویب پورٹل معمول کے مطابق کام کررہا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق طلبا کالجز میں داخلہ کے لیے SECCAP پر درخواست جمع کراوسکتے ہیں۔

پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آن لائن ایڈمیشن پلیٹ فارم کو پہلے سے زیادہ بہتر کردیا گیا ہے اور ایپ معمول کے مطابق کام کررہی ہے طلبا بغیر کسی رکاوٹ کے آسانی سے درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔

+ posts

انور خان اے آر وائی نیوز کراچی کے لیے صحت، تعلیم اور شہری مسائل پر مبنی خبریں دیتے ہیں

اہم ترین

انور خان
انور خان
انور خان اے آر وائی نیوز کراچی کے لیے صحت، تعلیم اور شہری مسائل پر مبنی خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں