سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی : سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ ممکنہ طور پر تین ہزار چار سو ارب سے زائد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے لیے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس سہ پہر تین بجے ہوگا، جس میں وزیراعلیٰ … سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا پڑھنا جاری رکھیں