اتوار, فروری 9, 2025
اشتہار

معروف برطانوی پاپ گلوکار میٹ گوس7برس بعد آواز کا جادو جگائیں گے

اشتہار

حیرت انگیز

لندن : معروف برطانوی پاپ گلوکار میٹ گوس سات برس بعد لندن میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

اسی کی دہائی میں پاپ میوزک سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے برطانوی گلوکار میٹ گوس سات سال بعد لندن میں کرسمس کے موقع پر لائیو کنسرٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔

mat

میٹ گوس گزشتہ سات برس سے امریکی شہر لاس ویگس میں رہائش پذیر ہیں۔

میٹ گوس کی دنیا بھر میں سترہ ملین سے زائد مختلف گانوں کی البم فروخت ہوچکی ہیں جبکہ انکو ویمبلی اسٹیڈیم رائل البرٹ ہال میں متواتر گیارہ راتوں تک گانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

پاپ گلوکار موسیقی کے کئی ایوارڈ بھی اپنے نام کرچکے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں