بالی ووڈ گلوکار سلمان علی کو جان سے مارنے کی دھمکی

بالی ووڈ اور صوفی گلوکار کی حیثیت سے مشہور سلمان علی کو ایک دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے جس کے بعد ان کی سیکیورٹی بڑھادی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ گلوکار سلمان علی کو منگل کے روز جان سے مارنے کی دھمکی آمیز فون موصول ہوئی، دھمکی آمیز فون موصول ہونے … بالی ووڈ گلوکار سلمان علی کو جان سے مارنے کی دھمکی پڑھنا جاری رکھیں