مسافروں کیلیے برُی خبر، اہم ٹرین بند

کراچی سے لاہور جانے والے ٹرین مسافروں کے لیے برُی خبر آگئی۔ آؤٹ سورس کی گئی سر سید ایکسپریس کی سروس کل سے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکشین کے مطابق کراچی سے راولپنڈی چلنے والی سرسید ایکسپریس کل سے معطل کی جارہی ہے۔ سر … مسافروں کیلیے برُی خبر، اہم ٹرین بند پڑھنا جاری رکھیں