کرم ایجنسی : کالعدم تحریک طالبان کے چھ اہم کمانڈرز نے ہتھیار ڈال دیے -
The news is by your side.

Advertisement

کرم ایجنسی : کالعدم تحریک طالبان کے چھ اہم کمانڈرز نے ہتھیار ڈال دیے

کرم ایجنسی: کالعدم تحریک طالبان کے چھ اہم کمانڈرز نے سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے.

تفصیلات کے مطابق لوئرکرم ایجنسی کےعلاقےشہیدانوڈنڈمیں ہتھیار ڈالنے والوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈرز شامل ہیں جن کا تعلق تحریک طالبان پاکستان کے شہریار گروپ سے بتایا جاتا ہے.

کالعدم تحریک پاکستان کے کمانڈرز نے ہتھیار ڈال کر خود کو سیکورٹی فورسز کے حوالے کردیا.

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں