تربت سے اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد

تربت: بلوچستان کے ضلع تربت سے اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوگئیں ، جن میں سے 4 کا تعلق پنجاب اور 2 کا خیبر پختونخوا سے تھا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد سے اغوا کیے گئے 6 غیر مقامی مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئی، دہشت گردوں … تربت سے اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد پڑھنا جاری رکھیں