سمرتی، پلاش کی ایک جیسی سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو حیرانی سے دوچار کردیا

بھارتی ویمنز کرکٹر سمرتی مندھانا کی ہائی پروفائل شادی ملتوی ہونے کے بعد مداحوں کےلیے سسپنس اور افواہوں سے بھرپور ایک کہانی بن چکی ہے۔ آئی سی سی ورلڈکپ جیتنے کے بعد سمرتی مندھانا کو ایک اور خوشی ملنے والی تھی اور وہ پیا گھر سدھارنے والی تھیں مگر عین وقت پر ان کی شادی … سمرتی، پلاش کی ایک جیسی سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو حیرانی سے دوچار کردیا پڑھنا جاری رکھیں