تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

بھوک نے بلی کو چوری پر مجبور کردیا، ویڈیو وائرل

بھوک کی شدت نے بلی کو چوری کرنے پر مجبور کردیا تاہم چالاکی کے باوجود بلی کو تازہ تازہ مچھلی نصیب نا ہوسکی۔

کہتے ہیں کہ بھوک زیادہ بڑھتی ہے تو انسان روٹی چوری کرنے یا مانگنے پر مجبور ہوجاتا ہے لیکن چین میں ایک بلی بھوک کی شدت کے باعث بالتی سے تازہ مچھلی چرانے پر مجبور ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ چین کے صوبے چونگ قنگ کی ایک جھیل سے شکاری مچھلیا پکڑ پکڑ کر بالتی میں ڈال رہا ہے کہ اس دوران اس کے پیچھےسے ایک بلی آہستہ آہستہ آتی ہے اور بالتی میں منہ ڈال دیتی ہے۔

بلی بڑی چالاکی سے بالتی سے جھیل سے پکڑی ہوئی تازہ مچھلی چرانے کی کوشش کررہی ہوتی ہے کہ مچھلیاں پکڑنے والے شخص کو پتہ چل جاتا ہے کہ اس کی پکڑی ہوئی مچھلیاں بلی چرارہی ہے جس وہ اسے بھگادیتا ہیے اور بلی پھربھوکے پیٹ ہی واپس لوٹنا پڑتا ہے۔

Comments

- Advertisement -