تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

پاکستان میں واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا سروس بحال ہونا شروع

اسلام آباد: پاکستان بھر میں واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیاسروس بحال ہوناشروع ہوگئی، پی ٹی اے نے سوشل میڈیا بند کرنے  کی ہدایت جاری کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیاسروس بحال ہوناشروع ہوگئی، ٹوئٹر،واٹس ایپ،فیس بک، یوٹیوب، ٹیلی گرام سروسز3 بجےتک معطل تھیں۔

پی ٹی اےنے سوشل میڈیا پرپابندی لگانے کی ہدایت جاری کی تھی، جس کے بعد وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان میں سوشل میڈیا 11 بجے سے 3 بجے تک بند رہے گا۔

اعلان کے بعد ملک بھر میں فیس بک، ٹوئٹر، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند ہو گئے تھے۔

Comments

- Advertisement -