تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ اب اردو زبان میں بھی

سماجی رابطے کی ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی لانچ کر دیا گیا  ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے جاری ہونے والی نئی اپ ڈیٹ میں اردو زبان کو بھی شامل کر دیا گیا ہے اور اب پاکستان یا بیرون ملک مقیم وہ حضرات جو مادری زبان کے علاوہ دیگر زبانوں میں مہارت نہیں رکھتے یا اس طرح کی ایپلی کیشن استعمال کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں، اردو زبان میں اس ایپلی کیشن کو استعمال کر سکتے ہیں۔

واٹس ایپ کے بانی برائن ایکٹن نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی پیش کر دیا گیا ہے تاہم ابھی یہ سہولت صرف اینڈرائیڈ صارفین کیلئے مہیا کی گئی ہے۔

صارفین نے اگر واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ انسٹال کر لی ہے تو اس کی سیٹنگز میں جا کر زبان کو اردو میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -