سولر پینل صارفین ہوشیار، کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ ویڈیو رپورٹ

ورلڈ اکنامک فورم کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا میں شمسی توانائی کے لیے چھٹا موزوں ترین ملک ہے، جہاں روزانہ اوسطاً تقریباً 9 گھنٹے سورج کی روشنی موجود رہتی ہے، پاکستان میں بجلی کے کل صارفین کی تعداد 3 کروڑ 70 لاکھ کے لگ بھگ ہے، اس میں سے صرف اڑھائی لاکھ سولر … سولر پینل صارفین ہوشیار، کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ ویڈیو رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں