پاکستان آئی پی پیز کے چُنگل سے کیسے نکل سکتا ہے؟ ماہر توانائی نے بتادیا

پاکستان میں بجلی کی پیداوار اور اس کی قیمتوں کے حوالے سے ملکی خزانے پر آئی پی پیز ایک بہت بڑا بوجھ ہیں، ان کے کیپسٹی چارجز نے اب تک بہت نقصان پہنچایا ہے۔ کیا حکومت ان انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے نجات حاصل نہیں کرسکتی؟ اور اگر کرسکتی ہے تو اس کا … پاکستان آئی پی پیز کے چُنگل سے کیسے نکل سکتا ہے؟ ماہر توانائی نے بتادیا پڑھنا جاری رکھیں