جمعرات, جنوری 15, 2026
اشتہار

سونم کپور کی شادی کی تقریبات کا آغاز

اشتہار

حیرت انگیز

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ گزشتہ رات ان کی مہندی کی تقریب منعقد کی گئی۔

معروف اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کچھ عرصے قبل انیل کپور کی بھابی اور معروف اداکارہ سری دیوی کی کی ناگہانی موت کی وجہ سے سونم کی شادی کو مؤخر کردیا گیا تھا۔

سونم کپور بھارتی بزنس مین آنند آہوجا سے رشتہ ازدواج میں بندھنے جارہی ہیں۔

گزشتہ رات جوڑے کی مہندی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر سونم نے بیژ اور پیچ جبکہ آنند آہوجا نے ٹی پنک کلر کا خوبصورت لباس زیب تن کیا۔

What it’s all about. My 🌎💖#everydayphenomenal

A post shared by Rhea Kapoor (@rheakapoor) on

تقریب میں کئی بالی ووڈ فنکاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سری دیوی کی بیٹیاں جھانوی کپور اور خوشی کپور بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

انیل کپور بھی اپنی بیٹی کی شادی کے موقع پر نہایت خوش نظر آئے۔

JHAKKAS! The father of the bride @anilskapoor dancing the night away. 🕺🏻🕺🏻#EverydayPhenomenal #SonamKiShaadi Head over to @missmalinibollywood for more pictures of #sonamkimehndi ✨📸⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ #sonamkapoor #anandahuja #celebrity #celebrities #celeb #famous #celebritystyle #actress #SonamKapoorWedding #AnilKapoor #actor #celebritynews #entertainmentnews #celebrityblogger #bollywood #incredibleindia #photographers_of_india #indiagram #storiesofindia #bollywood #bollywoodactress #IndianCinema #Actress #heroine

A post shared by MissMalini (@missmalini) on

Cozy beginnings. #everydayphenomenal

A post shared by Rhea Kapoor (@rheakapoor) on

اپنی مہندی پر سونم کپور نے خود بھی ڈانس کیا۔

مہندی کی تقریب میں کئی بالی ووڈ شخصیات نے شرکت کی۔

Celebrations begin!!! #sonamkishaadi

A post shared by Karan Johar (@karanjohar) on

Jahaan’s beautiful sisters ❤️❤️#sonamkishaadi

A post shared by Sanjay Kapoor (@sanjaykapoor2500) on

Chaach Bahu Aur Saazish 😂

A post shared by Rohini iyer (@rohiniyer) on

بھارتی اخبارات کا کہنا ہے کہ شادی کی مرکزی تقریب کے بعد سونم کے خاندان کی جانب سے کی جانے والی دعوت میں سونم برطانوی فیشن ہاؤس ’رالف اینڈ روسو‘ کا لباس زیب تن کریں گی۔

یہ فیشن ہاؤس ممکنہ طور پر برطانوی شہزادے ہیری کی ہونے والی دلہن میگھن مرکل کا عروسی لباس بھی تیار کرے گا۔

سونم کپور کی شادی کی مرکزی تقریب کل 8 مئی کو ہوگی۔


خبر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں