جنوبی افریقا کےخلاف بنگلادیش اپنے دوسرے کم ترین ٹیسٹ اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔
ڈربن ٹیسٹ میں بنگلادیش کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی دو سو چوہتر رنز کےہدف کے تعاقب میں اپنے دوسرے کم ترین اسکور تریپن رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
افریقی اسپنر کیشو مہاراج سات وکٹیں اُڑا کر میچ کےبہترین کھلاڑی قرار پائے۔ جنوبی افریقہ نےدو میچ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
- Advertisement -
اس سے قبل بھارتی ٹیم 1996 میں 66 رنز کے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہوئی تھی۔
بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دیا گیا تھا لیکن میچ کی تیسری صبح 11 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر مہمان ٹیم نے اننگز دوبارہ شروع کی اور 55 منٹ کے اندر ہی پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔