تازہ ترین

عمران خان نے چیف جسٹس کو اپنے قتل کی سازش سے آگاہ کردیا

لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے...

ان کا مقصد مجھے راستے سے ہٹانا ہے ، عمران خان

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا...

توشہ خانہ کیس، نیب نے عمران خان کو طلب کر لیا

توشہ خانہ کیس میں نیب راولپنڈی نے پاکستان تحریک...

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی...

جنوبی افریقا نے انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت لی

جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی۔

اتوار کو بلوم فونٹین میں کھیلے گئے میچ میں 343 کے ہدف کے تعاقب میں، پروٹیز نے کپتان ٹیمبا باوما کی سنچری کی بدولت آخری اوور میں فنشنگ لائن کو عبور کیا۔

ڈیوڈ ملر نے بھی ناقابل شکست 58 رنز بنائے جبکہ ایڈن مارکرم 49 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

Image

اس سے قبل جوز بٹلر اور ہیری بروک کی بہترین اننگز کی بدولت انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 50 اوورز میں 342/7 تک پہنچایا تھا۔

آئی سی سی سپر لیگ کے ذریعے اس سال کے آخر میں شیڈول ورلڈکپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنا جنوبی افریقا کے لیے آسان ہو گیا ہے۔

Comments