جنوبی افریقی صدر کا ٹرمپ کو قطری طیارہ تحفے میں ملنے پر طنز

واشنگٹن: جنوبی افریقی صدر رامافوسا نے اوول آفس میں امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران انہیں قطر کی جانب سے ملنے والے لگژری طیارے پر طنز کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی صدر نے اوول آفس میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں قطری طیارہ زیرِ بحث آیا۔ رامافوسا … جنوبی افریقی صدر کا ٹرمپ کو قطری طیارہ تحفے میں ملنے پر طنز پڑھنا جاری رکھیں