ٹی ٹوینٹی: جنوبی افریقہ میں بھارت کیخلاف ریکارڈ ہدف حاصل کرلیا

وین در ڈوسن نے 75 اور ڈیوڈ ملر نے 64 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی