اسپیکر قومی اسمبلی نے آئی جی اسلام آباد کو ایوان میں فوری طلب کر لیا

پی تی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئی جی اسلام آباد کو فوری طور پر طلب کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے گزشتہ شب پارلیمنٹ ہاؤس سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کیا تھا۔ اس معاملے پر … اسپیکر قومی اسمبلی نے آئی جی اسلام آباد کو ایوان میں فوری طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں