زیادہ آمدنی والوں پر خصوصی ٹیکس

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے زیادہ آمدنی والوں پر خصوصی ٹیکس لگانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 2022-23 کے لیے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ آمدن والوں پر اسپیشل ٹیکس لگایا جارہا ہے ایسے ایشیاء پر ٹیکس لگایا جارہا ہے جو زیادہ … زیادہ آمدنی والوں پر خصوصی ٹیکس پڑھنا جاری رکھیں