تازہ ترین

خواہش ہے پی آئی اے کی نجکاری جون کے آخر تک مکمل کر لیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر...

سعودی وفد آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن...

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

پشاور : فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں...

متحدہ عرب امارات کی مرکزی شاہراہ پر رفتار کی حد تبدیل

متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی کی مرکزی شاہراہ پر رفتار کی نئی حد مقرر ‏کر دی گئی۔

خلیجی میڈیا کے مطابق ابوظہبی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے العین روڈ کے ایک حصے پر حدرفتار کو ‏اپ ڈیٹ کیا ہے۔

حدرفتار میں تبدیلی مرمتی کام کے باعث کی جارہی ہے۔ العین روڈ کے الصفراق پل اور بیناس پل ‏کے درمیان حد رفتار تبدیل کی جارہی ہے۔

اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 30 دسمبر بروز جمعرات سے الصفراق تا بیناس پل سیکشن پر حدرفتار ‏‏120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی۔

حد رفتار کی یہ تبدیلی اپریل 2022 تک جاری ہے گی لہذا شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ ‏وہ احتیاط سے گاڑی چلائیں اور ٹریفک اصول و ضوابط کی پاسداری کریں۔

Comments

- Advertisement -