تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

ہالی ووڈ فلم "اسپائیڈر مین نو وے ہوم” نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے

لاس اینجلس : تین ہیروز کے ساتھ بننے والی ہالی ووڈ کی مایہ ناز فلم "اسپائیڈر مین نو وے ہوم” نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے، اب تک سب سے زیادہ ڈالر کما کر نمایاں مقام حاصل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال نومبر مین ریلیز ہونے والی فلم "اسپائیڈر مین نو وے ہوم” کی اب تک کی مجموعی کمائی ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔

New 'Spider-Man: No Way Home' Leaked Pics Confirm Andrew Garfield, Tobey Maguire's Return In Tom Holland Film - Entertainment

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریلیز کے چوتھے ویک اینڈ پر بھی فلم کی کمائی 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی ہے۔

واضح رہے کہ اس ویک اینڈ پر دیگر فلموں میں دی کنگز مین 34 لاکھ ڈالر، امریکن انڈرڈاگ 24 لاکھ ڈالر جبکہ دی میٹرکس ری سریکشن 19 لاکھ ڈالر کے ساتھ نمایاں ہے۔

Comments

- Advertisement -